کا بل 29 ستمبر ( ایجنسیز) ا فغا ں نستا ن کے نئے صدر ا شر ف غنی گیلا نی نے صدر کے عہد ے کا حلف لے لیا جبکہ ا نہو ں نے حا مد کر زئی کی جگہ لی ہے۔ ا لیکشن ہو نے کے چھ مہینے بعد لمبی مذ ا کر ات کے بعد نئے صد ر کے ا نتخاب کی ر ا ہ ہموا ر ہو ئی۔ جنا ب حا مد کر ز ئی سا ل 2001 سے ا فغا ں نستا ن کے لیڈ ر ہیں۔ مسٹر
غنی نے خد ا کے نا م پر حلف لیا اور اسلا م کی مد د اور دستو ر پر چلنے کا عہد لیا ۔ انہیو ں نے مز ید کہا کہ میں قو می خو د ا ختیا ری کی حفا ظت کر و ں گا ۔ دو نا ئب صد و ر نے بھی اس مو قع پر حلف لیا ۔ حلف بر دا ری کی تقریب میں 1400 کے قریب قومی اور بین ا لا قوا می مہما ن جسمیں 200 مند و بین جو کہ امر یکہ ‘ چین ‘ پا کستا ن ‘ ہند و ستا ن اور دو سرے مما لک شامل ہیں شر کت کی ۔